ہر بات اپنی شاعری میں کرتے ہیں
Poet: Jamil Hashmi By: jamil Hashmi, Rawalpindiہر بات اپنی شاعری میں کرتے ہیں
اپنی زندگی کا حاصل بیان کرتے ہیں
کسی پر تنقید نہیں کرتے سب کو سنتے ہیں
ہر ایک کے کلام کی تعریف کرتے ہیں
ہیں شامل جزبات ہمارے لفظوں میں
ان کا اظہار سب سے برملا کرتے ہیں
ہے مشکل عشق کا مرحلہ زندگی میں
اس کا مقابلہ بڑے حوصلے سے کرتے ہیں
More Life Poetry






