ہجر کی دھول

Poet: Hira By: Hira, gojra

ہجر کی دھول کب چہروں سے چھٹتی ہے
کچھ بوڑھے کم عمر بھی تو ہوتے ہیں

Rate it:
Views: 366
08 Aug, 2019