ہاں! یہ سچ ہے کہ محبت کبھی نہیں مرتی

Poet: Rukhsana Kausar By: Rukhsana Kausar, Jalal Pur Jattan, Gujrat

ہاں! یہ سچ ہے کہ محبت کبھی نہیں مرتی
اور سچ یہ بھی ہے
دل میں نہیں بستا کوئی
دل سے اُتر جانے کے بعد

Rate it:
Views: 879
10 Apr, 2014