ہائے عشق
Poet: Daman By: Daman, tandlianwalaیس عشق میں ہائے کیا ستم سہنے پڑے
درد دل کے رقیبوں سے بھی کہنے پڑے
اب چوٹ لگنی ہے تو ہوتا نہیں ہے اثر
ہائے لباس مایوسیوں کے پہننے پڑے
More Love / Romantic Poetry
یس عشق میں ہائے کیا ستم سہنے پڑے
درد دل کے رقیبوں سے بھی کہنے پڑے
اب چوٹ لگنی ہے تو ہوتا نہیں ہے اثر
ہائے لباس مایوسیوں کے پہننے پڑے