ھوش

Poet: H A Khan By: H A Khan, Leeds

ھوش سے ھمیں کیا
مدھوش ہی بہتر
احباب سے ھمیں کیا
آغیار ہی بہتر
وقت شام کا
تاریک رات
تڑپتے دل اور جام
کرنا تیرے نام
یاد تیری دل میرا
اور اداس شام
پروانوں کا ہجوم
شمع کے طواف
پرانی ھے داستان
جیسی تیری یاد
آور میری شراب
ھوجائیگی یہ رات بھی
تڑپ کی ایک یاد

Rate it:
Views: 444
18 Oct, 2016