گٹکا، پان اور چھالیہ ۔۔۔
Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachiنہ چھوڑنا گٹکا
پر چھوڑ دینا جب لگے
ہے کینسر منہ کا
-----------------
نسوار سپاری
منہ ہے میرا جب تلک
جان سے پیاری
-----------------
یہ پان چھالیہ
چھوڑ دے کافی ہے جتنا
تو نے کھا لیا
More General Poetry






