گلہ ھم بھی نہیں کرتے

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

گلہ ھم بھی نہیں کرتے گلہ وہ بھی نہیں کرتے
بےوفائی ھم بھی نہیں کرتے بےوفائی وہ بھی نہیں کرتے
ملنا ھم بھی نہیںچاھتے ملنا وہ بھی نہیں
یوں رسوائی کا دکھ ھے ہمیں تنہائی کا
نہ جانے کسں مور ٹکراؤ ھو جائے

Rate it:
Views: 463
27 Mar, 2012
More Love / Romantic Poetry