گلہ

Poet: Bilal By: Bilal Kareem, islamabad

بچھڑتے ہوئے یاد دے جائیں گے
خود سونے سے پہلے تم کو ایک خواب دے جائیں گے

تمہیں گلہ ہے کہ ہم جواب نہیں دیتے
سانسوں کے رکنے سے پہلے ہر جواب دے جائیں گے

Rate it:
Views: 475
01 Nov, 2008