گلہ

Poet: اسد جھنڈیر By: اسد جھنڈیر, mirpurkhas

 دل ہی تو ھے نہ سنگ و خشت درد سے بھر نہ آئے کیوں
روئیں گے ہم ھزار بار کوئی ہمیں ستائے کیوں ؟

غیر سے کیا؟ گلہ کریں ان کی بے وفائی پر ؟
ایسے میں بھلا آدمی چارہ صبر نہ آزمائے کیوں؟

Rate it:
Views: 557
12 Jan, 2023