گزل

Poet: Ali Rauf By: Ali Rauf, Islamabad

چلتےرہوکہ جب رکے ، مڑ کے دیکھا
ہر قدم ٹھوکر، خواب سراب دکھا

رھے آبلھ پا، نارسا، نوردے صحرا
حاصل ے حیات ایک بلبلہ آب دکھا

حکم کا اکا، تیرا حسن مگر اے قتالہ
جب دکھا ترا چہرا، خانہ خراب دکھا

کیوں دکھی ھو، ساتھ کیسے نبھے گا
واہ ترا سوال، کہ بصورت جواب دکھا

Rate it:
Views: 538
19 Apr, 2014