گرداب گمان

Poet: Munawar Zia By: Munawar Zia, karachi

کتنا اچھا تھا کہ گرداب گماں میں رہتے
اور کچھ دیر تیری زلف کی چھاں میں رہتے

Rate it:
Views: 542
24 Jul, 2009