کیوں پوچھتے ہو
Poet: Syed Sajid Ali By: Syed Sajid Ali, Lahoreکیوں پوچھتے ہو
کہ
ہم دونوں میں کیا ہے
سُنو
بے نامی ہی
نام ہے اُسکا
بے تابی ہی
قرار ہے اُسکا
اور
کبھی نہ ختم ہونے والی چُپ
ہے زبان اُسکی
وقت کے چند خاموش لمحے
الفاظ ہیں اُسکے
جو
ہم دونوں میں ہے
More Sad Poetry






