کیوں نظر چراتے ہو؟
Poet: Arshad Chohan By: Arshad Chohan, Wahکیوں نظر چراتے ہو؟
اشک کیوں چھپاتے ہو
آو آج مل کر ہم
سارے اشک پی جائیں
ایک جان ہو جائیں
More Sad Poetry
کیوں نظر چراتے ہو؟
اشک کیوں چھپاتے ہو
آو آج مل کر ہم
سارے اشک پی جائیں
ایک جان ہو جائیں