کیوں اور کسی کو سوچ کر گناہ کروں
Poet: By: Sobia Imran, multanمیں تجھ کو چاہ کر کیسے کسی کی چاہ کروں
 تجھے بھول کر کیوں خود کو تباہ کروں
 
 تو زندگی ہی نہیں بندگی بھی ہے
 پھر کیوں اور کسی کو سوچ کے گناہ کروں
More Love / Romantic Poetry
میں تجھ کو چاہ کر کیسے کسی کی چاہ کروں
 تجھے بھول کر کیوں خود کو تباہ کروں
 
 تو زندگی ہی نہیں بندگی بھی ہے
 پھر کیوں اور کسی کو سوچ کے گناہ کروں