کیوں ۔۔۔۔۔ ؟
Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachiہے یقیں دینا پڑے گا ہرہر لفظ کا ہم کو حساب
 بے وزن الفاظ پھر ہر روز ہم بکتےہیں کیوں
 
 اک دوسرے کو ہم اگر معاف کر سکتے نہیں
 معافی کی الله سے امید پھر رکھتے ہیں کیوں
  
More Forgiveness Poetry






