کیسے تم سے الگ ھونے کا سوچوں

Poet: JAAN-E-WASHMA By: washma khan, Moscow

کیسے تم سے الگ ھونے کا سوچوں
جسم سے میری جاں نکل جاتی ھے
اداس رہ جاتا ھے میرا چہرہ
مجھہ سےشکل بچھڑ جاتی ھے
ایسے اعصاب کی حالت میں
جیسے لاش سی بن جاتی ھوں
روز پرانی یادوں کے دکھہ میں
ھر رات کی نیند اڑہ جاتی ھے

Rate it:
Views: 848
11 May, 2012