کیا یہ محبت کی کوئی اداہے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

میرے دل میں کر کے چھید گیا ہے
اپنا نام بھی یہاں کریدگیا ہے

کیا یہ محبت کی کوئی ادا ہے
وہ بتا کےنہ یہ بھید گیا ہے

Rate it:
Views: 313
20 Nov, 2013
More Love / Romantic Poetry