کیا فرق ہے ۔۔۔۔۔۔۔ ؟
Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachiاس ملک کی صورت حال دیکھتےہوئے
اسی سوچ میں درویش ایک غرق ہے
جاری ہوگریہاں بھی کافرملک کا نظام
دارالکفر ودارالاسلام میں کیا فرق ہے
More General Poetry
اس ملک کی صورت حال دیکھتےہوئے
اسی سوچ میں درویش ایک غرق ہے
جاری ہوگریہاں بھی کافرملک کا نظام
دارالکفر ودارالاسلام میں کیا فرق ہے