کہہ دو یہ ان سے ڈھونڈ لیں کوئی ہمسفر نیا
Poet: Gulzareen Pasha Zareen By: Gulzareen Pasha Zareen, Kallar Syedanکہہ دو یہ ان سے ڈھونڈ لیں کوئی ہمسفر نیا
میرا دل کسی کے پیار کے قابل نہیں رہا
وہ اور دن تھے کرتے تھے پوجا کسی کی ہم
اب تو یہ من میرا بھی کافر نہیں رہا
More Love / Romantic Poetry






