کہتا ہے خوش رہو مجھے غموں کی سوغات دے کر
Poet: Roshani By: Roshani, U.A.Eمیرے ہاتھوں میں میرے ارمانوں کی راکھ دے کر
کہتا ہے خوش رہو مجھے غموں کی سوغات دے کر
ہر روز میرا دل توڑتا مجھے تنکا تنکا بکھیرتا ہے
میری خامشی پر سوال کرتا ہے آنکھوں کو آنسوؤں کی برسات دے کر
More Love / Romantic Poetry






