کہاں چھپ گئے ہو مجھے محبت کا روگ لگا کر
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamجو ہو سکےے تو ایک بار کبھی دیکھو تو آکر
کہاں چھپ گئے مجھے محبت کا روگ لگا کر
تیری یادوں کاخزانہ مجھ سے کوئی چرا نہ لے
انہیں رکھتا ہوں میں اپنےسینےمیں چھپا کر
اپنے تمام نشیب و فراز میرےدامن میں ڈال کر
مجھ سے لے جا میری ساری خوشیاں اٹھا کر
تمام عمر میں تمہیں دعاہیں دیتا رہوں گا
ایک بار جو تو میرے دل میں بس جائےآکر
تیرے پیار میں درد تنہائی دردجدائی ملے
تو آ کر میرے ان غموں کی کوئی دوا کر
More Love / Romantic Poetry








