کہانی بھولنے والے
Poet: Sheikh Shahijahan By: Sheikh Shahijahan, Rafiabad Kashmir کہانی بھولنے والے کہانی کیوں ہڑھی تم نے
جہاں میں اور بھی عُشاق مجھ ہی سے جنگ لڑی تم نے
کبھی سوچا ہے تم نے کیا آیا تھا وقت ملنے کا
تمہاری اور سے گزرا نظر پھر کیوں مُڑی تم نے
More Sad Poetry






