کھلے آسمان کے نیچے
Poet: Zahida Ali By: Zahida Ali, pakpattan sharifکھلے آسمان کے نیچے
برہنہ سر
سردی میں ٹھٹھر رہی ہوں
یخ بستہ ہواؤں کے تھپیڑے
میرے نازک بدن پر پڑ رہے ہیں
میری ردا میرے اپنوں نے چھین لی ہے
More Sad Poetry
کھلے آسمان کے نیچے
برہنہ سر
سردی میں ٹھٹھر رہی ہوں
یخ بستہ ہواؤں کے تھپیڑے
میرے نازک بدن پر پڑ رہے ہیں
میری ردا میرے اپنوں نے چھین لی ہے