کھانے کو کچھ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

کھانے کو کچھ نہیں ہوتا جس گھر میں
وہاں محبت کا جنون نہیں ہوتاسرمیں

ایسے لوگ مفلسی کو چھپاتے ہیں
اپنی سفید پوشی کی سفیدچادرسے

Rate it:
Views: 410
25 Jan, 2016
More Life Poetry