کچے دل
Poet: Ayesha Gulzar Malik By: Ayesha Gulzar Malik, Karachiتم نے دیکھے ہے پکے مکانو ں میں کچے دل
کے جن لوگوں کی تھا لی میں کھاتے تک نہیں
ان لوگوں سے اپنے بچو ں کی پرورش کرواتے ہیں
پھر کیوں کرحاکم بن کر قدمو ں میں بٹھاتے ہیں
More Life Poetry






