کچھ تو یاد آیا ہو گا
Poet: NEHAL GILL By: NEHAL, Gujranwalaخود کو تنہا کر کے کچھ تو یاد آیا ہو گا
میری کتاب پڑھ کے کچھ تو یاد آیا ہو گا
ْقصہ سن کے میری بربادی کا جاناں!
لمبی سی ہاہ بھر کے کچھ تو یاد آیا ہو گا
More Love / Romantic Poetry
خود کو تنہا کر کے کچھ تو یاد آیا ہو گا
میری کتاب پڑھ کے کچھ تو یاد آیا ہو گا
ْقصہ سن کے میری بربادی کا جاناں!
لمبی سی ہاہ بھر کے کچھ تو یاد آیا ہو گا