کِسی کو کبھی اس طرح ٹُوٹ کر نہ چاہو

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

کِسی کو کبھی اس طرح ٹُوٹ کر نہ چاہو
کہ اِس چاہنے میں خود ٹُوٹ کر بِکھر جاؤ

Rate it:
Views: 156
14 Oct, 2024