کونسا کام نکلواتے ہیں

Poet: UA By: UA, Lahore

آج بڑی محبت سے مِلنے آئے ہیں وہ
دیکھنا ہے کونسا کام نِکلوانے آئے ہیں وہ

Rate it:
Views: 454
05 May, 2016