کوشش کر کے دیکھ لو

Poet: UA By: UA, Lahore

میرا دل سے نام مٹا پاؤ گے کوشش کر کے دیکھ لو
میری یاد دل سے بھلا پاؤ گے کوشش کر کے دیکھ لو

جو ان نظروں کو بھا گیا سمجھو وہ دل میں آ گیا
تم دل سے کبھی نہ جا پاؤ گے کوشش کر کے دیکھ لو
 

Rate it:
Views: 391
22 Nov, 2010