کوئی لمحہ ہو تیرے ساتھ کا
Poet: کنول By: کنول انجم, Multanکوئی لمحہ ہو تیرے ساتھ کا
 تیرا ہاتھ ہو میرے ہاتھ میں
 
 میں فنا بقا کے سبھی سفر 
 اس ایک پل میں گزار دوں
More Love / Romantic Poetry
کوئی لمحہ ہو تیرے ساتھ کا
 تیرا ہاتھ ہو میرے ہاتھ میں
 
 میں فنا بقا کے سبھی سفر 
 اس ایک پل میں گزار دوں