کوئی زندگی میں آیا تھا چاردن
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamکوئی زندگی میں آیا تھاچاردن
وہ دکھی کر گیا ہے ساراجیون
نہ جانےکیسےجیوں گااس بن
جس کے بناصدی لگتا ہےایک دن
میں کس بات کا بھلامان کروں
میں کچھ نہیں ہوں اس کہ بن
جب اس کی دید ہوجائےگی
اصغر کی عیدہوجائےگی اس دن
More Love / Romantic Poetry






