کوئی دعا، کوئی آیت، کوئی وظیفہ ملے
Poet: علیؔ By: علیؔ, Lahoreکوئی دعا، کوئی آیت، کوئی وظیفہ ملے
شبِ فراق میں پڑھنے کو اک صحیفہ ملے
بہت عجیب ہے دنیا میں ___ میرا ہونا بھی
جیسا میر کے دیوان میں __لطیفہ ملے
ہے دل کا مصر بھی____کئی برس سے قحط زدہ
خُدا کرے اسے یوسف سا___ایک خلیفہ ملے
More Sad Poetry






