کوئی آپ کا ہے بھی

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

کوئی آپ کا ہے بھی
اور آپ کا ہے بھی نہیں
یہ کیسی اُلجھن ہے
یہ زندگی کا کیسا
ادھورا پن ہے

Rate it:
Views: 168
07 Jul, 2024