کمبخت دل

Poet: farah ejaz By: farah ejaz, Karachi

اب درد کا احساس بھی مرنے لگا
دل جب سے رنجور سا رہنے لگا

کمزور سا دل تیز اندھیوں کی زد میں میرا
دیکھو دغا دینے پر تلنے لگا

حشر سا ہے برپا میرے اندر کہیں
سارا نظام ہی من کا درہم برہم ہونے لگا

چاہا تھا کچھ پل ادھار زندگی سے لے لینگے
کمبخت روح سے جسم کا تعلق ہی ٹوٹنے لگا

Rate it:
Views: 671
18 Oct, 2016