کشمکش

Poet: Zaini By: Zaini, lahore

میں تو کہتا ہوں مجھے نفرت ہے اس شخص سے مگر
میرے حواسوں پہ وہی شخص ابھی بھی چھایا ہوا کیوں ہے

Rate it:
Views: 566
30 Sep, 2009