کشمکش

Poet: مرزا عبدالعلیم بیگ By: مرزا عبدالعلیم بیگ, Hefei, Anhui, P.R. China

اگرچہ مرے پاس تم نہیں مگر
آس پاس یہیں کہیں تم ہو
کچھ تم ہی سمجھا دو دل کو
یہ کمال کیسا کمال ہے
عجب سی اک کشمکش ہے دل میں
یہ نا ہجر ہے، نا وصال ہے

Rate it:
Views: 338
31 Mar, 2023