کسی کےعشق میں ہوگیاقصہءجنوں کا آغاز
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMکسی کےعشق میں ہوگیاقصہءجنوں کا آغاز
میرےلیے محبت ہی بندگی محبت ہی نماز
جس نے عشق کےاسرارورموز جان لیے
سمجھو وہ ہو گیا سب انسانون سےممتاز
ہمارا نام عاشقوں کی فہرست میں آئےگا
جب جان جاہیں گےعشق ءحقیقی کےراز
ہم تو کسی بات کا کبھی کرتےنہیں اعتراض
کیاہوا جو ہمارے خلاف ہوتی رہتی ہےسازباز
اصغرکو چھوٹا سمجھ کرکچھ کہنےنہیں دیتے
کبھی اس کی بھی تو سنئیےجناب بندہ نواز
More Friendship Poetry






