کسی نے لوٹی ہے ارمانوں کی دنیا
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMکسی نےلوٹی ہےارمانوں کی دنیا
زندگی میں رہ گئی ویرانوں کی دنیا
چل کسی دانا سےچل کرپوچھتے ہیں
کہاںملےگی ہم جیسےدیوانوں کی دنیا
کڑےوقت میں جب کوئی کام نہ آیا
توجانا کےیہ ہےبیگانوں کی دنیا
صاحب ایمان کم ہوتے جارہےہیں
جلد بن جائےگی بےایمانوں کی دنیا
جس طرح انساں دنیا تباہ کررہاہے
جلد بن جائےگی شیطانوں کی دنیا
More Life Poetry






