کسی سےمحبت کر کے دیکھ لیتےہیں
Poet: m.asghar mirpuri By: M.ASGHAR MIRPURI, birminghamکسی سےمحبت کرکے دیکھ لیتےہیں
خوشیوں سے دامن بھرکےدیکھ لیتےہیں
ہمیں تو اسےدیکھنےکا شوق رہتا ہے
چلوآج اسے جی بھر کےدیکھ لیتےہیں
اکیلے میں بڑا پرخار ہو گا زیست کاسفر
آزمائش سمجھ کرتنہا چل کردیکھتےہیں
محبت کرنےوالوں کا کیا انجام ہوتا ہے
کبھی کچےگھڑےپے ترکےدیکھتےہیں
اپنی سب مشکلیں آساں ہو جاہیں گی
مالک دو جہاں کو یاد کرکےدیکھتےہیں
More Love / Romantic Poetry






