کس کس پل صراط پہ چلنا پڑا مجھے

Poet: muhammad nawaz By: muhammad nawaz, sangla hill

اپنوں کے تیر کھا کے بھی ہنسنا پڑا مجھے
کس کس پل صراط پہ چلنا پڑا مجھے

میں خوش تھا تیری راہ کے اک پھول کی صورت
تپتی ہوئی فضا میں بکھرنا پڑا مجھے

Rate it:
Views: 426
13 Jul, 2011