کس کس زخم کا حساب کرے کوئی
Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindiکس کس زخم کا حساب کرے کوئی
نہیں معلوم کس سے سوال کرے کوئی
کوئی نہیں سننے والا دکھوں کو ہمارے
رو رو کر کیسے طبعت بحال کرے کوئی
ہیں شب و روز ایک جیسے ہمارے اب
کیسے خوشی کا یہاں خیال کرے کوئی
نہیں بڑھاتے دوستی کا ہاتھ ہماری جانب
کس سے جا کر اب عرض حال کرے کوئی
More Life Poetry






