کرو ..... !
Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachiبولو, لکھو, چھاپو, سچ ہی نشر کرو
خوف خدا میں زند گی اپنی بسر کرو
خرچ کرو علم و ہنر مال و متاع سب
رزق حلا ل پر ہی بس اپنی گزر کرو
More General Poetry
بولو, لکھو, چھاپو, سچ ہی نشر کرو
خوف خدا میں زند گی اپنی بسر کرو
خرچ کرو علم و ہنر مال و متاع سب
رزق حلا ل پر ہی بس اپنی گزر کرو