کبھی خوابوں کبھی خیالوں میں آتاہے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

کبھی خوابوں کبھی خیالوں میں آتاہے
کبھی اندھیروں کبھی اجالوں میں آتاہے

اس کہ سامنےمیرانام لینےکی دیر ہے
پھرلال رنگ اس کہ گالوں میں آآتا ہے

پیارسےاسےملکہءحسن کہتاا ہوں
اس کاپہلانمبر زہرہ جمالوں میں آتاہے

زندگی نےجینےکاایساقرینہ سکھایاہے
اب نہ اصغرکسی کی چالوں میں آتاہے

Rate it:
Views: 476
07 Dec, 2014