کبھی تیرے پیار کو ترسے
Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOWکبھی تیرے پیار کو ترسے
کبھی تیری دید کو ترسے
توں ملا بھی نہیں ھمیں
ھم ملنے کو ترسے
ھم نے تیری گفتگو سنی
پھر بھی ھم تیرے اخلاق کو ترسے
خوشی وغم میں ساتھہ رھے
نہ جانے تیری اپنائیت کو ترسے
More Love / Romantic Poetry






