کبھی تیری میری ملاقات ہو
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamکبھی تیری میری ملاقات ہو
نہ ٹوٹنے والا ساتھ ہو
موسم سرماکی طویل رات ہو
دھیمی دھیمی سی برسات ہو
تیراپیاربھلاکر زندہ رہوں
کوئی نہ ایسی ساعت ہو
دنیابھرکی خوشیاں تیرےقدم چومیں
مسرتوں بھری تیری حیات ہو
تیری زلفوں کہ سائےمیں زندگی گزرے
جو ایسا ہو تو کیا بات ہو
More Love / Romantic Poetry






