کبھی تیری میری ملاقات ہو

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

کبھی تیری میری ملاقات ہو
نہ ٹوٹنے والا ساتھ ہو

تیرےساتھ زندگی گزرے
مسرتوں بھری حیات ہو

Rate it:
Views: 381
27 Sep, 2015