کب سے ہے

Poet: Aashi By: Aysha, killeen

یہ دل بے قرار کب سے ہے
آ تیرا انتظار کب سے ہے

مجھ سے روٹھا ہے بے وجہ ہی تو
اب تو آجا بہار کب سے ہے

Rate it:
Views: 564
05 Nov, 2010