کاش ہماری کسی سےپہچان ہو جائے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: ASGHAR KALYAL, BIRMINGHAMکاش ہماری کسی سےپہچان ہو جائے
ہمسائی کی نظرمیں اونچی شان ہوجائے
ایسی پڑوسن کوانسان اپنادل کیوں دے
جب وہ پہلی ملاقات میں پریشان ہوجائے
اگرانسان جنتر منتر کےچکروں میں نہ آئے
پھر بند ان جعلی پیروں کی دکان ہو جائے
More Love / Romantic Poetry






