کاش کوئی تو پیغام آ جائے
Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOWکاش کوئی تو پیغام آ جائے
ایسی کوئی شام آ جائے
میرے دوست کو میری یاد آ جائے
جو مجھے بھول بیٹھا ھے
کوئی تو خبر ملے میرے دوست کی
انہیں تو عادت ھےتنہائی کی
مگر کچھہ تو ایسا ھو میرے دل کا
اسے کچھہ تو پیخام مل جائے
More Friendship Poetry






