کاش ایک بار وہ مجھے سلام بھیجے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghaham

کاش وہ ایک بار مجھےسلام بھیجے
اس کہ بعد محبت بھرا پیغام بھیجے

شاید انہیں اس غریب پہ ترس آجائے
پھروہ اک پریم پترمیرے نام بھیجے

تمام عمراصغرکی یہ حسرت ہی رہی
مصروف رہنےکہ لیےکوئی کام بھیجے

Rate it:
Views: 407
06 Oct, 2018